گلگت بلتستان ایل اے 13 حلقہ 1 استور میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کےغیر سرکاری غیرحتمی نتائج آگئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے خورشید خان56ہزار219ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ، چاہتے ہیں الیکشن مزید آگے جائیں ، پرویز خٹک
غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کےرانافرمان علی 5ہزار225ووٹ لیکر دوسرےنمبر پر رہے
جبکہ پیپلز پارٹی کےعبدالحمید3ہزار919ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر رہے۔