سابق صوبائی وزیر شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے

Shaukat Laleka

ٹریفک حادثے میں زخمی معروف سیاستدان انتقال کر گئے


ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر عشر و زکوۃٰ میاں شوکت علی لالیکاانتقال کر گئے ہیں۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کر گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت لالیکا کو شدید زخمی ہونے کے باعث لاہور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔

نامور اداکار اور شاعر عظمت انصاری انتقال کر گئے

میاں شوکت علی لالیکا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی اور مرحوم کی تدفین چک امیر لالیکا میں کی جائے گی۔

جے یو آئی پنجاب کے سر پرست مولانا خواجہ سعید انتقال کر گئے

یادرہے کہ ٹریفک حادثہ اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں پیش آیا تھا جس میں شوکت لالیکا شدید زخمی جبکہ ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئی تھیں۔


متعلقہ خبریں