سونے کی فی تولہ قیمت میں  6 ہزار 300 روپے کی کمی

سونا gold

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک کئی ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  6ہزار300روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 23ہزار800روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار402 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 99ہزار588 روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں