بنوں میں اے این پی رہنما قتل


بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر انجینئرنگ یونیورسٹی کیمپس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اے این پی کے ضلعی رہنما شیر علی باغی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے جواں سال رہنما قتل

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔ جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں