رواں مالی سال کیلئے دیت کی مالیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ مالی سال دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ایک سال میں پٹرول 100 ، ڈیزل 113 روپے لٹر مہنگا
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے مساوی ہے۔
یاد رہے گزشتہ مالی سال دیت کی رقم 43 لاکھ 18 ہزار 524 روپے مقرر کی گئی تھی۔

