’ بے شک سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے ہیں‘


قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ ختم ہوتے ہی ٹوئٹ کر دی۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کی تصاویر شیئر کی۔ ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ بے شک سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے ہیں!‘

شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹ میں اپنے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ تھینک یو! امی ابو


متعلقہ خبریں