پاکستان کی مہمان نوازی بڑی اچھی ہے،مگر سکیورٹی کی وجہ سے ہم زیادہ باہر نہیں جا سکتے،کپتان افغان کرکٹ ٹیم

hashmat ullah

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٖافغانستان کے کپتان کا اہم بیان آگیا


افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مہمان نوازی بڑی اچھی ہے  مگر سکیورٹی کی وجہ سے ہم زیادہ باہر نہیں جا سکتے۔

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حشمت اللہ شہیدی نے کہا کہ پاکستان میں ہمیں بڑی زبردست سکیورٹی دی جارہی ہے،پاکستان میں موجود افغان شائقین سپورٹ کرنے آئیں گے۔

ہماری ٹیم گزشتہ سالوں کی نسبت کافی مضبوط ہے،ہماری ٹیم میں نوجوان کھلاڑی اچھا پرفارم کرتے ہیں۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

اپنی خامیوں کی نشاندہی کی، قابو پانے کی کوشش کریں گے،بنگلہ دیش بھی اچھی ٹیم ہے، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

ہمارا مڈل آرڈر اس طرح سے پرفارم نہیں کر سکا جس طرح ہم چاہتے تھے۔


متعلقہ خبریں