پاک بھارت ٹاکرا، سری لنکن عوام پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی


ایشیا کپ ، سری لنکن عوام نے پاکستان کے جتنے کی پیش گوئی کردی، پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سری لنکن عوام نے پاکستان اور بھارت ٹیموں کےمابین ہونے والے ایشیا کپ کے میچ پر کہا ہےکہ پاکستانی ٹیم جیت جائےگی۔

ایشیا کپ، بھارت مشکل میں، شاہین نے کوہلی اور شرما کو دبوچ لیا

عوام نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی جیتنے کی بڑی وجہ اس کے پاس اچھے کھلاڑی ہیں جو کسی بھی ٹیم کو شکست سے دو چار کر سکتے ہیں جبکہ انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

دوسری جانب ایشیا کپ 2023 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارتی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار ہے، کینڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا۔

دعا گو ہوں ، پاکستان ایشیا کپ کا دوسرا میچ بھی جیتے ، امریکی قونصل جنرل

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے12 اوورز کھیل کر3 وکٹوں کے نقصان پر12 اوورز کھیل کر بالز پر 58رنزبنائے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں