پاک بھارت میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی


ایشیا کپ کے بڑے مقابلے سے قبل کینڈی اور گرد و نواح میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔

پاک بھارت میچ سے قبل پالی کیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی بارش کی اطلاعات ہیں، بارش کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف نے فیلڈ کو کور کر دیاہے۔

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ میں بارش کے امکانات کم ہو گئے

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز اڑھائی بجے شیڈول ہے، اگر بارش جاری رہی تو میچ شروع ہونے میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں