چکن کی قیمتیں گر گئیں

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ستمبر کے آغاز پر لاہور میں چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت میں پرچون کی سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی سی560روپے ہو گئی ہے۔

زندہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں