ہائی وولٹیج میچ سے قبل ہم نیوز نے بھارت کے ساتھ ٹاکرا شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ہم نیوز اور بھارتی چینل زی نیوز کی ’آر یا پار‘ مشترکہ ٹرانسمیشن میں ہائی وولٹیج میچ پر گرما گرم تبصرے کئے گئے ۔
ایشیا کپ :بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ٹرانسمیشن کے دوران بھارتی کرکٹ گروز نے شاداب خان کی تعریفیں کیں اور انہیں ایشیا کپ کا نمبر ون آل راؤنڈرقرار دے دیا۔
بابراعظم ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ٹیم انڈیا کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، سارو گنگولی
محمد نواز کی پرفارمنس پر محمد وسیم نے کہا، ان کا کھیل بھارتی یوٹیوبرز نہیں سمجھ سکتے، صرف کوئی کھلاڑی ہی سمجھے گا۔
پاک بھارت بڑا ٹاکرا ٹین اسپورٹس پر براہِ راست دیکھیں ۔