ایشیا کپ: بابراعظم کی شاندار سنچری


ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے شاندار سنچری اسکور کر ڈالی۔

نیپال کے خلاف پہلے میچ میں بابراعظم نے 109 گیندوں پر 10 چوکوں  کی مدد سے سنچری بنائی ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بیٹر بابراعظم کی یہ 19 ویں سنچری ہے۔


متعلقہ خبریں