سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Gold

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  500روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 500 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 189 روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp