ڈالر بے قابو ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

غیر ملکی قرض

ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی ، روپے کی قیمت مزید گر گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت  302 روپے 75 پیسے ہو گئی ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 314 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 302 روپے پر بند ہوا تھا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں