سعودی عرب میں ائیر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

سعودی عرب

سعودی عرب میں ائیر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق ٹورنیڈو لڑاکا طیارہ تربیتی مشن پر تھا، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ائیر فورس کا جہاز مشرقی ریجن کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں