لاہور ہائیکورٹ کا نیپرا کو بجلی بلز میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرنیکا حکم

lahore highcourt

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21 دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے  بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی۔

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کریں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں