اسلام آباد میں رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کا فیصلہ

کورونا: اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد میں رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ رانگ وے پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی سے حادثات میں کمی آئے گی۔

رانگ وے موٹر سائیکل چلانے والے پر 2 ہزار جرمانہ، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

ابتدائی طور پرسری نگر ہائی وے اور جناح ایونیوپر رانگ گاڑی چلانے والواں کے خلاف کارروائی ہو گی ، انسٹیٹیوشن ایونیو پر رانگ وے پر گاڑی چلانے والواں کے خلاف بھی کارروائی  کی جائے گی۔

آئی جی نے مزید کہا کہ انسانی جانیں قیمتی ہیں ،شہری ٹریفک قوانین اور سیفٹی کو یقینی بنائیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں