چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج ، ناقابل ضمانت وارنٹ بھی معطل

pti imran khan

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کر دیا۔

عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ ون کی جانب سے جاری کیے گئے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف کر لیا

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں