ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ: ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا


ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں جیولن تھرو مقابلوں کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا۔

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی تیسری کوشش میں 87.82 میٹر کی تھرو پھینک کر میڈل اپنے نام کیا ہے۔

ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا نے 88.17 میٹر تھرو کر جیتا ہے۔


متعلقہ خبریں