لاہور: مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری


لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطاق شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی۔

جب کہ ہوٹلز،کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند،ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطاق اسپتال ، لیبارٹریز ، پیٹرول پمپس،سی این جی اسٹیشنز،ملک شاپس،تندور کھلے رہیں گے۔


متعلقہ خبریں