کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 567روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سی378روپے ہو گئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی296روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔