گوجرانوالہ میں نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کے ڈھیر کو قبرستان میں آگ لگا دی۔
گوجرانوالہ کے علاقے گکھڑی منڈی میں واقع قبرستان میں جلے ہوئے کرنسی نوٹوں سے بھرا بیگ ملا ہے۔
آگ بجھاتے بجھاتے ہوائی جہاز تباہ، ویڈیو سامنے آگئی
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص نے 5 ہزار، ایک ہزار اور 500 کے نوٹوں کو ڈھیر کو آگ لگائی اور بیگ میں ڈال کر وہیں چھوڑ دیا اور فرار ہو گیا۔
گکھڑ منڈی پولیس نے جلے نوٹوں سے بھرا بیگ تحویل میں لے کر رپورٹ درج کر لی۔