بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری ، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

کراچی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

فائل فوٹو


بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 7 پیسے اضافے کی درخواست کردی، جس سے صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

آئی ایم ایف کی شرائط پر کسانوں کیلئے بجلی مہنگی

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 30 اگست کو سماعت کرے گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں