الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو معاہدوں کی اجازت دے دی


الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو معاہدوں کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گہا ہے کہ نگران حکومتیں جاری منصوبوں سے متعلق دوطرفہ معاہدے کرسکتی ہیں۔

توشہ خانہ کیس،سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر

نگران حکومت پہلے سے جاری منصوبوں سے متعلق فیصلے لے سکتی ہے۔نگران حکومتیں انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی۔

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ایکٹ کے تحت جاری منصوبوں سے اقدام کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں