کاروباری ہفتے کے پہلے روز برائلر چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی582روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی388روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت294روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔