سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم اور سماجی ورکر آمنہ فاروق استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔
نگران سندھ کابینہ کے ارکان کے نام فائنل
ملاقات کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
علاوہ ازیں سماجی ورکر آمنہ فاروق بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئیں۔
جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر انکا خیر مقدم کیا۔