نواز شریف سے عمر اکمل کی لندن میں ملاقات

nawaz sharif

نوازشریف کی وطن واپسی (ن) لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی


 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے قومی کرکٹر عمر اکمل کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ سے متعلق نواز شریف سے گفتگو ہوئی، میاں صاحب سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہو گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فٹنس اچھی ہے، پاکستان ٹیم میں کھیلنا چاہتا ہوں، کرکٹ کے حالات اچھے ہیں، میاں صاحب کے آنے سے اور اچھے ہوں گے۔


متعلقہ خبریں