ڈی ویلیئرز نے بھی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا


جنوبی افریقی ٹیم کے سابق کپتان  اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کیلئے اپنی ٹاپ چار ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔

اپنے یوٹیوب چینل پر جنوبی افریقہ کرکٹر نے پروٹیز کو بھی ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیم میں شامل کیا۔

انہوں نے  کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ جبکہ میزبان بھارت ٹورنامٹ میں کامیابی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پروٹیز کا اسکواڈ بہت اچھا ہے لیکن تھوڑا نہ تجرنہ کار ہے، مجھے معلوم ہے ہمارے کوچ روب والٹر کیا کرنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں