چکن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

chicken

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا طوفان آنے کا امکان ہے جس اثرات دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔

لاہور شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سی600 روپے ہو گئی ہے۔

جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت12 روپے اضافے سی400روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی290روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔


متعلقہ خبریں