نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے لئے آئینی وقت ختم ہونے کے بعد معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان امیدوار کی نامزدگی پر اتفاق نہیں ہوا، اب سپیکر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینگے۔
جسٹس (ر ) مقبول باقر نگران وزیر اعلیٰ سندھ نامزد
کمیٹی میں وزیر اعلیٰ ، اپوزیشن لیڈر ٹریژی اور اپوزیشن بنچز کی جانب سے تین تین ارکان ہونگے، آئین کے تحت پارلیمانی کمیٹی تین دن کے اندر فیصلہ کرنے کی پابند ہے۔
پارلیمانی کمیٹی بھی فیصلہ نہ کر سکی تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائیگا۔