سپریم کورٹ ، خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

سپریم کورٹ

تحریکِ لبیک کے سابق سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مدعی بیرسٹر مسرو اور مدعا علیہ خادم حسین رضوی دونوں انتقال کرچکے ہیں، موجودہ مقدمے کو نمٹایا جاتا ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

بیرسٹر مسرور شاہ نے خادم رضوی کیخلاف 2018 میں درخواست دائر کی تھی، سپریم کورٹ میں مقدمہ فریقین کے انتقال کے 3 سال گزرنے کے بعد مقرر کیا گیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں