پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گرنے کو تیار

jahangir tareen

استحکام پاکستان پارٹی کا جادو چل گیا پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گرنے کو تیار


استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اورصدر علیم خان پاکستان تحریک انصاف کی  مزید 3 بڑی وکٹیں اڑانے والے ہیں۔

باوثوق ذرائع کے مطابق ان 3 میں سے ایک سابق ایم این اے ہیں ، 2 کا تعلق پنجاب کے صوبائی حلقوں سے ہے۔

نگران وزیرخزانہ ایک ٹیکنوکریٹ ہوں گے،راجہ ریاض

دونوں عثمان بزدارکی حکومت میں صوبائی وزرا رہ چکے ہیں ، تعلق لاہور ڈویژن سے بتایا جارہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ان کے حلقوں میں تحریک انصاف سے زیادہ شخصی ووٹ زیادہ ہے۔


متعلقہ خبریں