فرانس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ 55 کو بچا لیا گیا۔
فرانسیسی حکام کے مطابق کشتی برطانیہ جا رہی تھی جس کے نتیجے میں 6ا فغان شہری ہلاک ہو گئے۔ مزید لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔
مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی
فرانس کے ساحلی شہر بولون کے ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر نے بتایا کہ مرنے والے تمام 6 افراد کا تعلق افغانستان سے ہے ، ان کی عمروں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 30 کی دہائی میں تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دیگر مسافر بھی زیادہ ترافغانی اور کچھ سوڈانی تھے۔
فرانس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 6 افراد ہلاک ، 55 کو بچا لیا گیا