راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

train

راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم ہو گئی جس سے مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی ۔

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

ذرائع کے مطابق بوگیوں کو آپس میں جوڑنے والے کمپلنگ ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوئی۔

ٹرین کی رفتار کم تھی جس کی  وجہ سے بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔

نواب شاہ ٹرین حادثہ، عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

ٹرین کو دوبارہ جوڑنے کے بعد تیز گام ایکسپریس کو کراچی کینٹ سٹیشن کی جانب سے روانہ کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں