بیرون ملک جانیوالوں کا رش،روزانہ 40ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد

پاکستانی پاسپورٹ

ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار، روز 40ہزار افراد پاسپورٹ دفاتر آرہے ہیں۔

پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

ملک سے باہر جانے کے لیے پاسپورٹ کے حصول کے لیے روزانہ 40ہزار افراد پاسپورٹ دفاتر آ رہے ہیں۔

پاکستانی شہری نے متحدہ عرب امارات میں ملک کا نام روشن کر دیا

حکام کے مطابق بڑی تعداد میں ڈیٹا آنے کی وجہ سے پاسپورٹ بنانے والا عملہ بھی مشکلات کا شکار ہے۔

شہریوں کو پاسپورٹ کی بروقت ڈیلیوری کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بھی پاسپورٹس کی چھپائی کا کام کیا جانے لگا ہے۔


متعلقہ خبریں