پنجاب میں برائلر چکن کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے اضافے سی578روپے ہو گئی جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت9 روپے اضافے سی385روپے فی کلو ہوگئی۔
فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی286روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔