چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات

Bushra BiBi

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات ہوئی ہے، بشریٰ بی بی نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سی کلاس میں رکھا گیا ہے،وہ خیریت سے ہیں۔

عبد العلیم خان نے پنجاب سے پی ٹی آئی کی بڑی اہم ترین وکٹیں گرادیں

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر نے کہا ہے کہ وکلا کو نہ ملنے دینے کا معاملہ کل ہائیکورٹ میں اٹھائیں گے۔

ن لیگ نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو جیل کے اندر جا نے سے منع کردیا گیاتھا، وکلاء کی جانب سے ہائیکورٹ کاحکم بھی دکھایاگیاتھا تاہم سیکیورٹی سخت ہونے کی وجہ سے وکلاء کو منع کیاگیا


متعلقہ خبریں