ارکان قومی اسمبلی کیلئے الوداعی عشائیہ، ڈنر کا چٹ پٹا مینیو سامنے آ گیا

آئینی ترامیم

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کا آج قومی اسمبلی میں آخری روز ہے، ممبران قومی اسمبلی کو آج رات عشایئے پر مدعو کیا گیا ہے جہاں انہیں پرتعیش اور چٹا پٹا ڈنر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈنر کے مینیو میں مٹن کنہ، ترکش ریشمی کباب، لبنانی بون لیس بوٹی، میاں جی کی دال، چکن بون لیس ہانڈی, مٹن بخارا پلاؤ، بھنڈی مصالحہ، 3 طرح کے سیلڈ، نان کی مختلف اقسام اور کیریمل کرنچ بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں