کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
جب کہ 10 گرم سونے کا دام 943 بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 501 روپے ہے۔