توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے نے دیگر ارکان پارلیمنٹ کے مستقبل کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔
توشہ خانہ کیس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق فیصلے میں اثاثے ظاہر کرنے کا جو معیار طے کیا گیا ہے اس پر کئی ارکان پارلیمنٹ کو سزا ہو سکتی ہے۔
توشہ خانہ کیس، ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک ٹرائل کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ
سابق وزیراعظم نوازشریف، شاہد خاقان عباسی اور وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر ارکان نے توشہ خانہ سے تحائف لیے مگر کسی نے فارم بی میں اسے اپنے پاس رکھنے یا دوسروں کو منتقل کرنے کی تفصیلات نہیں دیں۔
