تحریک انصاف کے اہم رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئے


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جیل جانے کے بعد اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کے سابق رہنما سردار طالب نکئی اور ایاز نکئی نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اب علیمہ خان کریں گی ، نجی ٹی وی کے ذرائع کا دعوی

ملاقات کے بعد سربرا استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ہم ملک میں استحکام کی بہتری کیلئے کام کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں