سربراہ پمز اسپتال ڈاکٹر عمران سکندرنے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پمز منتقلی بارے آگاہ نہیں کیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے بورڈ تشکیل نہیں دیاگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اب علیمہ خان کریں گی ، نجی ٹی وی کے ذرائع کا دعوی
خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد پہنچادیاگیاتھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کیس میں زمان پارک لاہور سے گرفتار کیا تھا۔