توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل اعتراض کے بعد واپس

سپریم کورٹ

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر اعتراضات عائد کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کرکے اپیل واپس کر دی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

اپیل پر وکالت نامہ اور دستخط درست نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔

اپیل کیساتھ 250 روپے سرکاری عدالتی فیس ادا نہ کرنے کا بھی اعتراض عائد کیا گیا۔اپیل کے بعض صفحات بھی  پڑھنے کے قابل نہیں۔

بل گیٹس نے لاکھوں اموات کی وجہ بننے والے نظام کی پیشگوئی کر دی

یاد رہے چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔


متعلقہ خبریں