سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 21 ہزار500روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 901 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں