صوبائی دارالحکومت لاہور میں چکن کی قیمتیں گر گئیں۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 7روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد برائیلر گوشت کی قیمت 575روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سی383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 280روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔