فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

ملک میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بدستور 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا دام 9 ڈالر کم ہوکر 1950 ڈالر فی اونس ہے۔


متعلقہ خبریں