کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی۔
انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر 286 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ڈالر دوسرے روز بھی سستا ، روپیہ قدرے مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 929 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، دو سال بعد 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔