امریکی خاتون سیاح پاکستانی مہمان نوازی کی معترف، سفر کو یادگار قرار دے دیا  


دنیا کے تمام ممالک کا سفر کرنیوالی کم عمر ترین امریکی خاتون سیاح پاکستانی مہمان نوازی کی معترف، سفر کو یادگار قرار دے دیا۔

عالمی ایوارڈ یافتہ 21 سالہ لیگزی ایلفرڈ نے 5 ممالک کی فہرست جاری کی جہاں وہ پھر جائیں تو انہیں خوشی ہو گی، ان ممالک کی فہرست میں انہوں نے پاکستان کو سرفہرست رکھا ہے۔

ورکرز کنونشن میں شرکت کا پروگرام آخری وقت میں منسوخ کیا،حافظ حمد اللہ

لیگزی ایلفرڈ نے پاکستان کا سفر زندگی کا یادگار اوروہاں کی مہمان نوازی اور قدرتی خوبصورتی اُن کی سوچ سے کہیں زیادہ ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پرپانچ ممالک کی فہرست کی جہاں وہ آنکھیں بند کر کے دوبارہ سفر کرنے کیلئے تیار ہیں۔

افسوسناک ٹریفک حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق

امریکی سیاح نے نانگا پربت کے فیری میڈوز کو دنیا کا پُرامن اور خوبصورت ترین مقام قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں