اسٹوارٹ براڈ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان


انگلینڈ کے معروف کھلاڑی اسٹوارٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹورٹ بروڈ ایشز ٹیسٹ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔

37 سالہ اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 166 میچز کھیل کر 600 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ۔ون ڈے کرکٹ میں انہوں نے 121 میچز کھیل کر 178 وکٹیں لی ہیں۔

ایشز ٹیسٹ سیریز میں اب تک اسٹوارٹ براڈ 20 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں