رہائش کیلئے پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار


رہائش کیلئے سستے ترین ممالک کی فہرست جاری، دنیا میں رہائش کیلئے سستے ترین ممالک میں پاکستان  پہلے نمبر پر آگیا۔

ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں رہنے کیلئے پاکستان کو سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے، اس فہرست میں مصر دوسرےاور بھارت تیسرے نمبر پر ہے،جبکہ سوئزلینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

رپورٹ کی درجہ بندی کے اعتبار سے کولمبیا پانچویں نمبر پر ہے جبکہ لیبیا چھٹے ، نیپال ساتویں، یوکرین آٹھویں،کرغزستان نویں اور شام اس فہرست میں دسویں نمبر پر ہے۔

مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان سری لنکا سے بھی آگے


متعلقہ خبریں